84

برطانوی پولیس نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا

برطانوی پولیس نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا،وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتارکیا گیا۔

بی بی سی کے مطابق برطانوی پولیس نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا،وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتارکیا گیا۔جولین اسانج2010 سے ایکواڈور کے سفارتخانے میں پناہ گزین تھے .

اپنا تبصرہ بھیجیں