78

کک باکسنگ مقابلے میں پاکستان کا بھارت کو شکست

پاکستان نے کک باکسنگ کے مقابلوں میں بھارت کو چت کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی کک باکسنگ مقابلے بینکاک میں جاری ہیںجس میں پاکستان بھارت اور دیگر ممالک حصہ لے رہے ہیں ۔ سندھ پولیس کے کمانڈونے بھارتی کھلاڑی کودھول چٹادی۔ ایس ایس یوکمانڈوسعید کا مقابلہ بھارتی تی جاسوی واسوسے تھا ،خان سعید نے 2 منٹ میں بھارتی کھلاڑی کوہرا دیا ۔ پاکستانی کھلاڑی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کوبھی مات دےدی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں