Home / اہم خبریں / ساڑھے 18 فٹ لمبی مونچھوں والا شخص

ساڑھے 18 فٹ لمبی مونچھوں والا شخص

مونچھیں بڑھانے کا شوق تو لاکھوں افراد کو ہوگا لیکن بھارت میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس کی مونچھیں رسی جتنی لمبی ہیں۔

جی ہاں، بھارتی شہر جے پور کے شہری رام سنگھ چوہان کی مونچھیں پو رے ساڑھے 18فٹ لمبی ہیں اور ان کی دیکھ بھال کے لیے وہ روزانہ ناریل کے تیل کی مالش بھی کر تا ہے۔

62سالہ رام سنگھ 1970 سے اپنی مونچھیں بڑھا رہا ہے اور وہ روزانہ ڈھائی گھنٹے اپنی مونچھیں سنوارنے میں سرف کردیتا ہے۔

7سال قبل رام سنگھ کی مو نچھوں کو دنیا کی سب سے لمبی مونچھیں تسلیم کر کے ان کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کیا جا چکا ہے۔

Check Also

انتخابات کے بعد پاکستان کے پانچ بڑے مسائل

پاکستان میں انتخابات کے بعد نئی حکومت کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *