33

شام؛ 1000سے زائد دہشتگردوں کی پناہ گاہیں تباہ

ماسکو(آن لائن)روس نے شام میں فضائی کارروائیوں کے دوران1000سے زائد دہشتگردوں کے خفییہ پناہ گاہوں کو تباہ کردیا

روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 360 سے زائد شام پر جنگی فضائی حملے کئے گئے ہیں جبکہ روسی ڈرونز حملوں میں 140جاسوس پروازیں کی گئی جن کے ذریعے 190دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تلاش کیا گیا جبکہ 1000سے زائد خفیہ دہشتگرد پناہ گاہوں کو تباہ کیا گیا ہے.

واضح رہے کہ گزشتہ سال سے روسی صدر بشارلاسد کے حکم پر داعش اور دیگر دہشتگرد گروہوں کے خلاف شام میں آپریشنز کیے جارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں