31

سٹی اوپن ٹینس ، کائی نیشکوری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

جاپان کے کائی نیشکوری ارجنٹائن کے مارٹن ڈیل پوٹرو کو ہرا کر سٹی اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے.پری کوارٹر فائنل میں جاپانی کھلاڑی کے سامنے ارجنٹائن کے مارٹن ڈیل پوٹرو مکمل بے بس دکھائی دیئے

سٹی اوپن ٹینس کے کانٹے دار مقابلے امریکہ میں جاری ہیں ۔ پری کوارٹر فائنل میں جاپان کے کائی نیشکوری نے عمدہ کھیل پیش کیا ۔
ارجنٹائن کے مارٹن ڈیل پوٹرو حریف کے سامنے بے بس دکھائی دئیے ۔ شائقین نے جاپانی ٹینس سٹار کو شاندار کھیل پر بھرپور داد دی ۔ کائی نیشکوری نے مارٹن کو سٹریٹ سیٹس میں ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں