64

قدرت کی شان؛ بکرا بھی دود ھ دینے لگا

قدرت کی شان کے انوکھے رنگ بکرا بھی دود ھ دینے لگا ہے۔

جہلم کے نواحی گائوں رائیاں کے رہائشی محمد اسماعیل نامی محنت کش نے ایک بکرا پال رکھا ہے جس کی عمرتقریبا دو سال ہے ۔ اس انوکھے اور لاڈے بکرے کو بابری نام سے پکارا جاتا ہے ۔ یہ دو سال بابری بکرا دودھ بھی دیتا ہے ۔

اس کے مالک کا کہنا ہے کہ اگر اس کا دودھ نہ دوہا جائے خود بخود ہی اس کے تھنوں سے دودھ رسنا شروع ہو جاتا ہے ۔ اس دودھ دینے والے بکرے کی خوب خاطر خدمت کی جاتی ہے اور اسے ناشتے میں پراٹھے کھلائے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں