30

شہباز شریف کو نئی زندگی مل گئی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آپریشن خیبر فور اور آپریشن ردالفساد کے حوالے سے میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دی۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارفعہ کریم ٹاور کے قریب ہونے والے خودکش حملے کا ٹارگٹ وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، اس دن ان کا ارفعہ ٹاور کا دورہ بھی شیڈول تھا لیکن عین وقت پر دہشتگردوں کا منصوبہ تبدیل ہوا اور انہوں نے پولیس کو ٹارگٹ کیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر اعلیٰ پر دہشتگردوں کے مزید حملے کا بھی منصوبہ تھا جن تک ہماری ایجنسیاں پہنچ چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں