39

نواز شریف اور شہباز شریف کھل کر آمنے سامنے

نواز شریف اور شہباز شریف کھل کر آمنے سامنے

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور عہدیداروں کو قومی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔

شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور عہدیداروں کی قومی اداروں کے خلاف بیان بازی پر پابندی لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اداروں کے درمیان تصادم کا متحمل نہیں ہوسکتا لہٰذا پارٹی رہنما اور عہدیدار ایسا بیان نہ دیں جس سے قومی اداروں پر آنچ کا اندیشہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی عہدیدار قومی اداروں کے وقار کے منافی قیاس آرائی نہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں