45

نواز شریف کی نااہلی، ن لیگ اختلافات کا شکار

نواز شریف کی نااہلی، ن لیگ اختلافات کا شکار، پرویز رشید کے چودھری نثار پر الزامات، چودھری نثار الزامات پر برہم، خواجہ آصف کا دھڑے بندی کا اعتراف۔

اسلام آباد: مسلم لیگ نون کے سینئر رہنماء، نواز شریف کے قریبی ساتھی اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنی جماعت میں دھڑے بندی کی موجودگی کا اعتراف کر لیا، کہتے ہیں سیاسی جماعتوں میں گروپنگ کا ہونا نئی بات نہیں۔ خواجہ آصف نے یہ بھی کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں اختلاف جمہوریت کا حسن ہے۔

تاہم، سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے میں نواز لیگ کی آپس کی یہ لڑائی کسی اکھاڑ پچھاڑ کا پتہ دے رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں