46

مسلم لیگ ن میں جلد بغاوت کا واضح امکان

ن لیگ کے کون سے وزراء فارغ اور کون سے بغاوت کرینگے؟ سینئر اینکر نے سب کچھ بتادیا

نجی ٹی وی چینل کے اینکر اور سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف صاحب کی پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔

صدر ممنون حسین کی بات کرتے ہوئے انکا تھا کہ ممنون حسین اب نوازشریف کی بات نہیں مانیں گے نہ وہ اپنے عہدہ سے مستعفی ہونگے بلکہ وہ نوازشریف کیخلاف ہوجائیںگے۔ مزید یہ کہ ایک لیگی خاتون وزیر بھی کچھ دنوں تک پارٹی معاملات بارے بولیں گی اور فواد حسن فواد بھی کچھ دنوں میں فارغ ہوجائینگے۔

مزید بات کرتے ہوئے شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اب میاں صاحب کو اپنے آپ کو خود احتساب کے لیے پیش کردینا چائیے اس سے قبل کے کوئی صوبیدار حیثیت کا بندہ ان سے تفتیش کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں