30

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں بڑی ڈیل

آصف زرداری کی پاکستان آمد! پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں بڑی ڈیل ہو گئی جبکہ ا گلا صدر بھی طے ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق سابق نا اہل وزیر اعظم نواز شریف کی سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ جو کہ گزشتہ دنوں پاکستان سے باہر تھے بڑی ڈیل طے پا گئی ہے۔

ڈیل کےمطابق نواز شریف اپنے بچائو کے عوض آصف زرداری کو پاکستان کا صدر بنانے جانے کا امکان ہے جبکہ نواز شریف کو واپس دوبارہ وزیر اعظم کا عہدہ دیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کی یہ دونوں بڑی جماعتیں ہاتھ ملا کر آئندہ الیکشن میں ساتھ چلنے کا عزم کر چکی ہیں جبکہ دوسری سیاسی جماعتوں کے خلاف یہ دونوں جماعتیں ایک ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں