70

جشن آزادی: اسلام آباد ٹریفک پلان

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جشن آزادی کے سلسلے میں هونے والی تقریبات کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیاہے۔

13 اور 14 اگست کی درمیانی رات شکر پڑیاں میں هونے والی آتش بازی کے موقع پر ایس پی ٹریفک،3 ڈی ایس پیز،18 انسپکٹرز سمیت 401 افسران و جوان ڈیوٹی سر انجام دیں گے،

ایف نائن پارک میں هونے والے ائر شو کی تقریب کے لئے بهی ایس ایس پی،ایس پی ٹریفک 3 ڈی ایس پیز 18 انسپکٹرز سمیت 321 افسران و جوان ڈیوٹی سرانجام دیں،،،

ائیر شو کی تقریب کے دوران مارگله روڈ شاهین چوک تا ایف ٹین راؤنڈ اباؤٹ مکمل طور پر بند هو گی ماسوائے ان کے جو کارڈ هولڈر هیں

ایف سکس، ایف سیون سے آنے والے شهری فیصل ایونیو سے زیرو پوائنٹ کشمیر هائ وے استعمال کریں گے،

نائنتھ ایونیو شاهین چوک تا ایف ایٹ ایکسچینج چوک تک مکمل بند رهے گی،ماسوائے ان کے جو کارڈ هولڈر هیں، اس کے متبادل سروس روڈ ایف ایٹ استعمال کیا جائے گا،

جناح ایونیو ایف ٹین راونڈ اباؤٹ تا ایف ایٹ ایکسچینج تک آنے والی روڈ بند هو گی،

جی ٹین جی الیون سے بلیو ایریا جانے والی ٹریفک کشمیر های وے استعمال کریں گے،،، اس کے ساتھ ساتھ مارگله راؤنڈ اباؤٹ جناح ایونیو تک بند هو گی،،،

متبادل سروس روڈ ایسٹ ایف ٹین راؤنڈ اباؤٹ جناح ایونیو سے مارگله راؤنڈ کهلی هو گی اور ابن سینا روڈ استعمال کیا جائے گا،،،

مارگله روڈ ای الیون چوک سے مارگله راؤنڈ اباؤٹ تک بند هو گی،،،

متبادل ابن سینا روڈ کشمیر هائ وے استعمال کیا جائے گا،،،

جهاں جهاں روڈ بند کئے جائیں گے وهاں وهاں ٹریفک پولیس شهریوں کی رهنمائ کے لیے موجود هوگی اور شهریوں کو متبادل راستے فراهم کیے جائیں گے،،،

آئ ٹی پی ریڈیو ایف ایم 92. 4 بهی لمحه به لمحه شهریوں کو ٹریفک لی صورتحال سے باخبر رکهے گا،اور موقع پر ڈائیورشن اور متبادل راستوں کے بارے میں آگاهی دے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں