127

شیخ رشید آج راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے

لیاقت باغ میں ہونے والے جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان بھی شرکت کریں گے

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد آج راولپنڈی میں ہونے والے جلسے میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے ۔ لیاقت باغ میں ہونے والے اس اہم جلسے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پارٹی کارکنوں کے علاوہ رہنمائوں کی بڑی تعداد اس جلسے میں شریک ہوگی ۔

جلسے کی خاص بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی اس جلسے میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں