121

القادر یونیورسٹی دور حاضرکی ہماری ضروریات کو پورا کرے گی،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے ،سائنس و ٹیکنالوجی مسلم امہ کی میراث رہی ہے ۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ریاست مدینہ وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے ،سائنس و ٹیکنالوجی مسلم امہ کی میراث رہی ہے ۔نوجوان نسل کوجدیدٹیکنالوجی کے ساتھ آراستہ کرنا ہوگا،القادر یونیورسٹی دور حاضرکی ہماری ضروریات کو پورا کرے گی ،انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان کی تعمیر وترقی میں القادر یونیورسٹی کلیدی کردار ادا کرے گی،القادر یونیورسٹی کے قیام سے لوگوں کی سوچ بدلے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں