39

حکومت نے زکوة کے نصاب کا اعلان کر دیا

ماہ رمضان شروع ہونے میں بس چند ہی دن رہ گئے ہیں اور ممکنہ طور پر رمضان المبارک کا آغاز 7 مئی سے ہونے جارہاہے تاہم اس موقع پر حکومت کی جانب سے زکوة کے نصاب کا بھی اعلان کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق زکوة کا نصاب طے کرنے کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے وزارت مذہبی امور کے ساتھ مشاورت کی ہے جس کے بعد حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔ ذکوٰة 44 ہزار 415 روپے کی اوپر سے رقم پر وصول کی جائے گی اور یکم رمضان سے اکاﺅنٹ سے ذکوٰ ة کی کٹوتی ہو گی ،ذکوة کا نصاف ساڑھے 52 تولے چاند کی قیمت کی بنیاد پر کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں