60

شہباز شریف فیملی کے اکاؤنٹس کا ریکارڈ نیب کے حوالے

سر کاری اور پرا ئیوٹ بنکوں نے شہبازشر یف فیملی کے بنک اکاؤنٹس کا ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز مبینہ منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزامات کے حوالے سے بنکوں نے شہباز شریف فیملی کا بینک ریکارڈ نیب دفتر پہنچا دیا گیا ہے بینک ٹرانزکشن کا ریکارڈ وہیل چیئر پر رکھ کر نیب دفتر لایا گیا۔ یاد رہے نیب حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور سہباز شریف کے خلاف تحقیقات کر رہا ہے۔ نیب میں ریکارڈ نجی بینک کی جانب سے پہنچایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں