60

چیئرمین نیب نے حزب اختلاف کے خدشات کو درست ثابت کردیا،مولابخش چانڈیو

پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے حزب اختلاف کے خدشات کو درست ثابت کردیا،نیب اپنی غیرجانبداری ثابت کرے اعتراضات دورہوجائیں گے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے چیئرمین نیب کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیب حزب اختلاف کوانتقام کانشانہ بنانے کیلئے حکومت کاآلہ کاربن گیا، چیئرمین نیب نے حزب اختلاف کے خدشات کو درست ثابت کردیا،نیب اپنی غیرجانبداری ثابت کرے اعتراضات دورہوجائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں