44

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ سری لنکا منسوخ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ سری لنکا منسوخ ہو گیا۔

ضرور پڑھیں: سنگین غداری کیس،سابق صدر پرویز مشرف کی کیس التوا کی درخواست منظور،سماعت12 جون تک ملتوی
میڈی ارپورٹس کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ سری لنکا منسوخ ہو گیا، وزارت خارجہ کا کہناہے کہ شاہ محمود قریشی نے 3 سے 5 مئی تک سری لنکا کادورہ کرنا تھا،سری لنکا میں سکیورٹی صورتحال بہتر نہ ہونے پردورہ منسوخ کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں