61

پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائن کو مارچ میں کتنا نقصان ہوا؟

بھارتی ایوی ایشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے ائیر انڈیا کو مارچ کے مہینے میں 60 کروڑروپے سے زائد کا نقصان ہوا۔

بھارت کی سرکاری ایئرلائن ایئر انڈیا کو واشنگٹن، نیویارک اور شکاگو کیلئے اڑان بھرنے میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا رہا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فضائی حدود کی بندش سے پروازوں کو یورپ اور امریکہ پہنچنے کیلئے گجرات، بحیرہ عرب سے ہو کر جانا پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں