56

پشاوربی آرٹی میں ایک پائی کی کرپشن نہیں ہوئی،شوکت یوسفزئی

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پشاوربی آرٹی کیخلاف ہرسطح پرپروپیگنڈاکیاجارہاہے، چیلنج کرتاہوں کہ پشاوربی آرٹی میں ایک پائی کی کرپشن نہیں ہوئی۔

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بارملک دوست سمت پرگامزن ہوچکاہے،گزشتہ حکومتوں نے ملکی قرضوں کو 30ہزارارب تک پہنچادیا،انہوںنے کہا کہ ماضی میں قرضوں کی مدمیں لیاگیاپیسہ منی لانڈرنگ کی نذرہوگیا،ان کا کہنا ہے کہ لوٹی دولت کاپوچھاجائے تو کہتے ہیں جمہوریت خطرے میں ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پشاوربی آرٹی کیخلاف ہرسطح پرپروپیگنڈاکیاجارہاہے، چیلنج کرتاہوں کہ پشاوربی آرٹی میں ایک پائی کی کرپشن نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں