56

فریال تالپور کانیب کے کال اپ نوٹس کالعدم قراردینے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے نیب کے کال اپ نوٹس کالعدم قرار دینے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فریال تالپور نے نیب کے کال اپ نوٹس کالعدم قراردینے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیاہے، درخواست میں چیئرمین نیب اور ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب کو فریق بنایا گیا ہے ،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے نیب کی جانب سے جاری کئے گئے کال اپ نوٹس کوکالعدم قراردے ،نیب کی جانب سے 10 اپریل کو کال اپ نوٹس بھیجا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں