94

ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہہ پہر 3 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور آج میڈیا کو اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے۔روزنامہ نوائے وقت مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہر 3 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور ملکی سلامتی صورتحال سے متعلق میڈیا کو اپ ڈیٹ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں