86

بلوچستان کی تاریخ میں پہلا خواتین لیویز تھانہ گوادر میں کھولا جائیگا

بلوچستان کی تاریخ میں پہلا خواتین لیویز تھانہ گوادر میں کھولا جائیگا جس میں تعینات لیویز سٹاف گوادر کی مقامی بلوچ خواتین ہوں گی۔کمشنر مکران کیپٹن ریٹائرڈ طارق زہری نے بتایا کہ گوادر کو یہ اعزاز حاصل ہو رہا ہے کہ یہاں پہلا خواتین لیویز تھانہ قائم کیا جارہاہے ،جس کیلئے عمارت حاصل کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں