75

وازشریف نے میڈیکل رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

سابق وزیراعظم نوازشریف نے مستقل ضمانت کیلئے میڈیکل رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے مستقل ضمانت کیلئے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی،متفرق درخواست میں اضافی دستاویزات کوشامل کیاگیا،جس میں نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کی رائے شامل ہے اس کے علاوہ اضافی میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی جمع کرائے گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں