30

میاں منشا کیخلاف تحقیقات روکنے کا معاملہ،

سپریم کورٹ نے میاں منشا کیخلاف تحقیقات روکنے پر نیب کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق معروف بزنس مین میاں منشا کیخلاف تحقیقات روکنے کے معاملہ پر نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت عظمیٰ نے نیب کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی جسٹس عظمت سعیدکی سربراہی میں 3 رکنی منگل کو سماعت کرے گا،عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل نیب کو نوٹس جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں