61

میجرجنرل عمراحمدبخاری نے 14ویں ڈی جی رینجرزسندھ کاعہدہ سنبھال لیا

میجرجنرل عمراحمدبخاری نے 14ویں ڈی جی رینجرزسندھ کاعہدہ سنبھال لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق میجرجنرل عمراحمدبخاری نے 14ویں ڈی جی رینجرزسندھ کاعہدہ سنبھال لیا،عہدہ سنبھالنے کی تقریب رینجرزہیڈ کوارٹرزمیں ہوئی، جس میں میجرجنرل محمدسعید نے عہدے کی ذمے داریاں میجرجنرل عمراحمدکے سپرد کیں ۔

دریں اثنا وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی رینجرز میجرجنرل محمد سعید نے الوداعی ملاقات کی، ملاقات میں سندھ رینجرز کے نئے ڈی جی میجرجنرل عمر احمد بخاری بھی شریک ہوئے،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے میجر جنرل محمد سعید کی خدمات کو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں