67

بیجنگ،وزیراعظم عمران خان سے ورلڈبینک کی سی ای او کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ورلڈبینک کی سی ای او کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی،وزیراعظم عمران خان نے ملک کی معیشت کی بہتری کیلئے کیلئے اصلاحات سے آگاہ کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم سے ورلڈبینک کی سی ای او نے ملاقات کی،ملاقات بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ہوئی ،اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ،مشیر خزانہ حفیظ شیخ اورمشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد بھی موجود تھے ،وزیراعظم عمران خان نے ملک کی معیشت کی بہتری کیلئے اصلاحات سے آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں