77

عثمان بزدار اور گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کی پیشگوئی

پنجاب میں تبدیلی کا معاملہ خورشید شاہ نے عثمان بزدار اور گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کی پیشنگوئی کردی وزیر اعلی اور گورنر پنجاب تبدیل ہوں گے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق خورشید شاہ وزیر اعلی پنجاب جاتے ہوئے نظر آرہے ہیں، خورشید شا ہ تحریک انصاف کے ارکان کو بھی عثمان بزدار پر کئے تحفظات ہیں، خورشید شا ہ تحریک انصاف کے بعض ارکان عثمان بزدار کی کارکردگی سے خوش نہیں، خورشید شاہ وزیر اعلی پنجاب کے لیے گورننس کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں