123

وزیر ریلوے شیخ رشید کو اسد عمر کو منانے کا باضابطہ ٹاسک مل گیا

ذرائع کے مطابق شیخ رشید کی منسٹر کالونی میں سابق وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات ہوئی۔ وزیر ریلوے نے اسد عمر کو کابینہ میں واپس آنے کی درخواست کی۔ ایک گھنٹے تک جاری ملاقات میں اسد عمر نے بعض گلے شکوے بھی کیے۔

شیخ رشید نے کہا کہ آپ میری درخواست پر غور کریں، ورنہ میں نے شام کو پھر آ جانا ہے۔ جس پر اسد عمر نے جواب دیا اللہ خیر کرے گا شیخ صاحب۔

اپنا تبصرہ بھیجیں