62

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں چوری کی واردات

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گھر میں چوری کی وارت میں کروڑوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی چوری کرلی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گھر میں چوری کی واردات ڈیفنس کے علاقے وائے بلاک میںہوئی جہاں چور گھر سے19 لاکھ کی نقدی اور 25 کروڑکے زیورات لے اڑے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔پولیس کے مطابق چوری کاروباری شخصیت کے گھر ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں