83

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ،اس موقع صحافی کے سوال ”آپ کو تبدیل کرنے کی بات ہو رہی ہے “کے جواب میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میڈیا پرہر روز 3 سے 4 گھنٹے کا میلہ لگایا جاتا ہے ،میڈیاکاکام چل رہا ہے ہماری خیر ہے۔

ایک اور صحافی نے وزیراعلیٰ سے سوال کیا کہ ”وزیراعظم کی جانب سے بلاول کو صاحبہ کہنے پر کیا کہیں گے “کے جواب میں وزیراعلیٰ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ واپسی پر بات کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں