63

وزیراعظم عمران خان کا طیارہ خراب ہو گیا ، چین روانگی تاخیر کا شکار

طیارے میں فنی خرابی کے باعث وزیراعظم عمران خان کی چین روانگی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم چین روانگی کیلئے نور خان ایئر بیس پہنچے لیکن طیارہ فنی پرواز کے باعث پروا ز نہیں بھر سکاہے اور نور خان ایئر بیس پر ہی موجود ہے ۔وزیراعظم عمران خان کچھ دیر جہاز میں رہنے کے بعد اب لاونج میں چلے گئے ہیں تاہم انتظامیہ کا کہناہے کہ جلد ہی جہاز کی فنی خرابی دور کر دی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں