42

حمزہ شہبازکی گرفتاری کےلئے گھرپرچھاپہ مارنے کامعاملہ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکی توہین عدالت درخواست پرنیب نے جواب تیار کرلیا۔

نیب نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ حمزہ شہبازکوبیرون ممالک سے آنے والی رقوم سے متعلق پوچھا،حمزہ شہباز تسلی بخش جواب نہ دے سکے، نیب نے جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ حمزہ شہبازنے اہم سوالات کے جواب دینے سے انکارکیا،308 ملین کے اثاثے حمزہ شہبازکے ذرائع آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے،نیب نے کہا کہ آمدن سے زائداثاثوں کےساتھ منی لانڈرنگ بھی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں