43

سابق وزیر خزانہ اسد عمر سیاہ لباس پہنے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے

سابق وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،اسد عمر نے سیاہ لباس زیب تن کر رکھا ہے اور ایوان میں وزرا کیلئے مختص نشست پر براجمان ہیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،اسد عمر ایوان میں وزرا کیلئے مختص نشست پر براجمان ہیں ۔اسد عمر وزیر خزانہ کیلئے مقررہ کردہ نشست پر بیٹھے ہیں ،سابق وزیرخزانہ نے سیاہ لباس زیب تن کرکرکھا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں