47

پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج پرمیئرلاہورکیخلاف مقدمہ درج

پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج پرمیئرلاہورکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج پرمیئرلاہورکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق میئر لاہور مبشرجاوید نے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیاتھا،احتجاج کے دوران موٹرسائیکل کوآگ لگائی، جلاؤگھیراؤ کیا گیا، پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج پرمیئرلاہورکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔میئرلاہورسمیت 150 سے زائدافرادکیخلاف مقدمہ درج کیاگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں