161

ریما خان اورکرکٹر شاہد آفریدی وکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم کا حصہ

اداکارہ ریما خان اور کرکٹر شاہد آفریدی امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم کا حصہ بنیں گے۔ دونوں سٹار جب واشنگٹن ڈی سی ائر پورٹ پہنچے تو وہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

ائر پورٹ کے باہر پرستاروں نے انہیں شاندار انداز سے ویلکم کرتے ہوئے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ امریکہ روانگی سے قبل اس سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر شوکت خانم کی فنڈ ریزنگ مہم کا حصہ بننا میرے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے میری گزارش ہے کہ وہ اس میں بڑ چڑھ کر حصہ لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں