38

نیب نے سپریم کورٹ رجسٹری سے پانچ مزید افراد کو گرفتار کر لیا

جعلی اکاﺅنٹس کیس میں نیب نے کراچی سے مزید پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیاہے جنہیں جلد ہی کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں مزید پانچ ملزمان کو کراچی سپریم کورٹ رجسٹری سے حراست میں لے لیاہے جن میں نذیر جوکھیو ، محمد اقبال ، غلام دستگیر شامل ہیں ۔ تمام ملزمان کو جلد ہی کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا جبکہ نیب نے گزشتہ روز بھی ندیم بھٹواور جمیل بلوچ کو گرفتار کیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں