157

ڈاکٹر اکبر علی بھٹی کو ٹیچنگ ہسپتال کا میڈیکل سپریٹنڈنٹ تعینات

اکٹر اکبر علی بھٹی کو گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ٹیچنگ ہسپتال کا میڈ یکل سپریٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج لےکر کام شروع کر دیا ہے اس سے قبل وہ گورنمنٹ نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال تعینات رہے ہیں۔

اس کے علاوہ وہ پنجاب کے مختلف اضلاع۔مثلا لیہ ۔بھاولنگر۔ وہاڑی۔ خانیوال۔اور ڈاریکٹر جنرل ہیلتھ آفس میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ڈاکٹر اکبر علی بھٹی کو محکمہ صحت میں انتہائی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں