112

جعلی اکاﺅنٹس کیس میں پیش رفت ، نیب کو بڑی کامیابی مل گئی

جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں ایک اور اہم ترین پیش رفت ہوئی ہے جو کہ آصف زرداری کیلئے بڑی پریشانی کا باعث بن سکتی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے دو روز قبل ملزم سلیم فیصل کو گرفتار کیا تھا جو کہ پارک لین معاملے میں وعدہ معاف گواہ بنا گیاہے ، ملزم سلیم فیصل نے وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے نیب کو باضابطہ درخواست بھی جمع کروا دی ہے ۔ ملزم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ تمام معاملات پارک لین انتظامیہ کے کہنے پر کرتا تھا ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے پارک لین میں 25، 25 حصص کے شراکت دار ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں