77

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوطلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوطلب کرلیا ،وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد پہلااجلاس ہوگا ،اجلاس میں وزراکے قلمدان تبدیل ہونے کامعاملہ زیربحث آئےگا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوطلب کرلیا ،وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد پہلااجلاس ہوگا ، اجلاس میں وزراکے قلمدان تبدیل ہونے کامعاملہ زیربحث آئےگا ۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ ایران پرکابینہ کواعتماد میں لیں گے ،اجلاس میں معاشی واقتصادی صورتحال سمیت 16 نکاتی ایجنڈے پرغورہوگا ،کابینہ کوملک کے موجودہ تعلیمی نظام میں تبدیلی پربریفنگ دی جائےگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں