54

وزیراعظم نے پارٹی رہنما ﺅں اہم اجلاس آج طلب کرلیا،

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں کااہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے ،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس شام 4 بجے ہوگا،اجلا س میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین بھی شرکت کرینگے ،وزیر ریلوے شیخ رشید بھی اہم اجلاس میں شریک ہوں گے جبکہ 3 گورنرز کی بھی شرکت کا امکان ہے ۔

وزیراعظم عمران خان کابینہ میں تبدیلی کے معاملے پر پارٹی رہنماﺅں کو اعتماد میں لیں گے ،اجلا س میں قومی اسمبلی و سینٹ کے اجلاس کے متعلق حکمت عملی مرتب کی جائے گی ،وزیراعظم عمران خان پارٹی رہنماﺅں کو اہم ہدایات بھی دیں گے ،اجلا س میں ملک کی سیاسی ومعاشی صورتحال پر جائزہ لیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں