72

مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا،مشیر خزانہ معاشی صورتحال پر حکام سے بریفنگ لیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حفیظ شیخ نے مشیر خزانہ کا چارج سنبھال لیا ہے، حفیظ شیخ کا وزارت خزانہ پہنچنے پر سینئر حکام نے استقبال کیا،مشیر خزانہ معاشی صورتحال پر حکام سے بریفنگ لیں گے ۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی معاشی صورتحال بہتر نہ ہونے پر اسد عمر سے وزارت خزانہ واپس لے لی تھی اور حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ مقرر کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں