64

شیریں مزاری اسد عمر کی وزارت چھوڑنے سے لاعلم نکلیں

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسد عمر کے وزارت چھوڑنے سے لاعلمی کا اظہار کر دیا، جمعرات کو اسد عمر کے مستعفی ہو نے کے بعد ایک صحا فی نے شیریں مزاری سے سوال کیا کہ اسد عمر کے استعفی کے با رے میں کیا کہیں گی، جس پر شیر یں مز اری نے جوا ب دیا کہ اسدعمر کی مذ کو رہ ٹوئٹ فوٹو شاپ لگتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسد عمر کیوں استعفا دیں گے، ابھی انہوں نے توانائی اجلاس کی صدارت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں