62

حمزہ شہبازنے نیب کی جانب سے گھرپرچھاپے کااقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے نیب کی جانب سے گھر پر چھاپے کا اقدام چیلنج کردیا ،حمزہ شہباز نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے نیب کی جانب سے گھر پر چھاپے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گھرپرچھاپہ مارنے والوں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، نیب نے گھرپر موجودخواتین کوہراساں کیا۔

مالم لیگ ن، ن لیگ، حمزہ شہباز، کی گرفتاری، حمزہ شہباز کی نیب پیشی، حمزہ شہباز جیل،

اپنا تبصرہ بھیجیں