54

آصف زرداری سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارک لین کی ملکیت سے متعلق سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے موقف اختیار کیا ہے کہ پارک لین سٹیٹ کنسٹریشن کمپنی سے میراکوئی تعلق نہیں ، صدر بننے سے قبل پارک لین کے 25 فیصدکے شیئرہولڈر تھا،صدر بننے کے بعد کمپنی کی ڈائریکٹرشپ چھوڑدی تھی،درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹرشپ چھوڑنے کے فیصلے سے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کو آگاہ کر دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں