67

اسحاق ڈارپرپابندی سے عوام کی زبان بندنہیں ہوگی،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اسحاق ڈاراورمفتاح اسماعیل کے سوالوں کاجواب نہیں، اسحاق ڈارنے توصرف سوال کیا ہے،ان کا کہناتھا کہ اسحاق ڈارنے آپ کی نااہلی سے پردہ اٹھایا، اسحاق ڈارپرپابندی سے عوام کی زبان بندنہیں ہوگی۔

ان کا کہناتھا کہ اسحاق ڈارنے آپ کی نااہلی سے پردہ اٹھایا، اسحاق ڈارپرپابندی سے عوام کی زبان بندنہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کوخودبھی اپنی نالائقی کاپتہ چل گیا،اسی لئے اپوزیشن کوجیلوں میں ڈال رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں