57

پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیر رہاکردیئے

پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیر رہاکردیئے ۔

ضرور پڑھیں: سولنگی برادری کے علی سولنگی کےقاتل گرفتار نہ کرنے پر سولنگی برادری کا شدید احتجاج
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے، بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے کینٹ سٹیشن روانہ کردیا ،بھارتی ماہی گیروں کو پاکستان بزنس ایکسپریس پر لاہور منتقل کیا جائیگا،بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائیگا۔پاکستان نے گزشتہ اتوار بھی 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں