64

پنجاب اسمبلی کےاپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازکا بلاول بھٹوسےرابطہ

ذرائع کے مطابق ‏حمزہ شہباز نے سے رابطہ گزشتہ ہفتے بلاول بھٹو کی دبئی موجودگی کے دوران کیا-

حمزہ شہباز نے نیب کا حمزہ شہبازکے گھر چھاپے کی مذمت پربلاول بھٹوکا شکریہ بھی ادا کیا‏ ، حمزہ شہباز نے پنجاب میں تبدیلی کے لیے بلاول بھٹو سے مدد مانگ لی –

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ق لیگ کےساتھ معاملات طے کرانے میں کرداراداکرے جبکہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ 12اپریل تک مصروف ہوں، اس کے بعد معاملے پر بات کریں گے اس کے علاوہ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ‏تبدیلی کی صورت میں ق لیگ کے ساتھ چلنے پر تیار ہیں، ‏حمزہ شہباز نے بلاول بھٹو سے ملاقات کی خواہش کا بھی اظہارکیا ، بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ‏جب بھی وقت ملا ملاقات ضرورکریں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں