63

نیب نے شریف فیمیلی کو بھی طلب کر لیا

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نیب لاہور نے شہبازشریف کی اہلیہ ، دونوں صاحبزادیوں کو بھی طلب کر لیا ہے-

حمزہ شہباز کو15اپریل کوسرکاری خرچ پرنالہ بنانےکےالزام میں طلب کیاگیا ‏‏جبکہ 16 اپریل کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں طلب کیا گیا ہے-

شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو 17اپریل کو طلب کیا گیا ہے ‏18اپریل کو شہبازشریف کی صاحبزادی رابعہ شریف کو طلب کیا گیا ہے ‏19اپریل کو شہبازشریف کی دوسری صاحبزادی جویریہ شریف کوطلب کیا گیا ہے،شہباز شریف کی اہلیہ، صاحبزادیوں کوبزنس ٹرانزیکشن سےمتعلق پوچھ گچھ کیلیے بلایا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں