68

گرین لائن ٹرین میں بچوں کا کرایہ نصف کر دیا: وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گرین لائن ٹرین میں بچوں کا کرایہ نصف کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے ایوان صنعت و تجارت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گرین لائن ٹرین میں بچوں کا کرایہ نصف کر دیا گیا ہے اور جناح ایکسپریس ٹرین چلائی ہے، جلد ہی سرسیدٹرین بھی چلائیں گے جبکہ ملک میں مال بردار ٹرینوں میں بھی اضافہ کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں